تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُو نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُو نِکَلْنا کے معانیدیکھیے
بُو نِکَلْنا کے اردو معانی
- مہک کا ظاہر ہونا یا پھیلنا
- پوشیدہ بھید کھل جانا، چھپی ہوئی بات ظاہر ہو جانا
-
بو کا دور ہوجانا، زائل ہوجانا، بسی ہوئی چیز میں بو کا اثر باقی نہ رہنا
مثال - جیسے: تیل کی بو نکل گئی ہو تو اب صابن نہ لگاؤ
बू निकलना के हिंदी अर्थ
- गंध का स्पष्ट होना या फैलना
- छुपा हुआ भेद खुल जाना, छिपी हुई बात स्पष्ट हो जाना
-
बू का दूर हो जाना, मिट जाना, बसी हुई चीज़ में गंध का प्रभाव शेष न रहना
उदाहरण - जैसे: तेल की बू निकल गई हो तो अब साबुन न लगाओ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُو نِکَلْنا)
بُو نِکَلْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔