تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُوبُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُوبُو کے معانیدیکھیے
بُوبُو کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بیشتر بڑی بہن، ہمشیرہ، قابل احترام عورتوں یا پیار سے بچیوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ
- بی بی، معزز خاتون (اکثر ترکیب میں)
- وہ ماما یا اصیل یا کنیز جس کی گود میں ماں نے پرورش پائی ہو، ماں کی دایہ یا کھلائی، کسی کی ماں یا ساس کو پالنے والی عورت
- مدخولہ، حرم
شعر
گھر سے کس طرح سے یوں حضرت منعم نکلیں
دی نہ بوبو نے اجازت نہ دوانے چاہا
English meaning of buubuu
Noun, Feminine
- form of addressing elder sister
- favourite concubine, or one of superior rank
- lady of higher rank
बूबू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बड़ी बहन
- बड़ी-बूढ़ी महिलाओं औऱ प्यारी बेटियों के लिए प्रयुक्त किया जाने वाला संबोधन
- मामा या युवती जिसकी गोद में माँ का पालन-पोषण हुआ हो, माँ की दाई या नर्स, किसी की माँ या सास की परवरिश करने वाली महिला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُوبُو)
بُوبُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔