تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُوند بَھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُوند بَھر کے معانیدیکھیے
بُوند بَھر کے اردو معانی
فعل متعلق
- تھوڑا سا، قطرے کے بقدر
شعر
خم کے خم بھر بھر کے جائیں کم نہ ہو مے بوند بھر
زاہد و ہم ہیں تمہارے چشمۂ کوثر سے خوش
یہ محتسب ہے عبث گھر کو سونگھتا پھرتا
کہ بوند بھر بھی مے مشک بو نہیں باقی
نشتر مژگاں ہو بوندی کی کٹار
بوند بھر پانی پلا احسان کر
English meaning of buu.nd-bar
Adverb
- as much as a drop, very little
बूँद-भर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- थोड़ा सा, क़तरे के बराबर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُوند بَھر)
بُوند بَھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔