تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوق دَم کَرنا" کے متعقلہ نتائج

dam

بَنْد

ڈم

دَم

سانس، نفس

دَمْع

آن٘سو (خواہ غم کے ہوں یا خوشی کے)

دَام

قِیمت، مول، نِرخ، بھاؤ

دَماں

بدقسمت ، طاقت ور (ہاتھی وغیرہ) .

دَموں

جان و دل سے (عموماً دیوانہ یا دیوانی کے ساتھ مستعمل)

dim

دُھندْھلا

دامَن

کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیردار حصہ

دَم میں

چشم زدن میں ، دیکھتے ہی دیکھتے ، ذرا سے دیر میں.

دَم باز

اپنی باتوں سے دل موہ لینے والا، اپنی طرف مائل کر لینے والا، فریبی، مکّار، دھوکے باز، عیّار

دَم ساز

ہمدم، ہمراز، ہمدرد، ساتھ دینے والا، ہم طور، ہم رنگ

دَم سے

(کسی کی) وجہ سے، ذات کے باعث، پڑھنے پھونکنے سے

دَم مار

دَم دینا

حج یا عمرہ ادا کرنے کے بعد قربانی کرنا، جانور قربان کرنا

ڈَم ڈَم

ایک قِسم کا بُخار جس میں جگر بڑھ جاتا ہے خُون کی کمی اور تَشَنُ٘جی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے ، جِلد کی رنگت سیاہ ہوجاتی ہے، اس مرض کا جرثومہ ایک خاص مکھی فلیبوٹومس (Phlebotomas) یا ایک خاص کھٹمل کے ذریعے پھیلتا ہے، کالا آزار

دَم اَڑْنا

سانس کا سینے میں رک کر رہ جانا، زندگی کا آخری سانس لینا، جان کنی کے عالم میں ہونا

دَم چُڑا

(آتشبازی) ایک طرح کی آتشبازی جو تھوڑے وقفے سے چھوٹتی ہے

دَم مارے

خاموش، چُپ جپ، دم سادھے.

دَم دَم

ہر وقت ، لمحہ لمحہ، متواتر، دمبدم.

دَم کَشی

سان٘س لینے کا عمل، سان٘س کھین٘چنا

دَم آنا

سان٘س بحال ہونا، جان آجانا، طاقت و تازگی پیدا ہو جانا

دَم سازی

اتفاق، میل ؛ سُروں کا میل.

دَم رَمی

سان٘س نکل جانے کا عمل.

دَم دُود

سان٘س، طاقت.

دَم دَم کی

ہر وقت کی، ہر لمحہ اور ہر پل کی

دَم پَڑْنا

حُقّے وغیرہ کا کش لگنا

دم زدنی

دم لینا، سانس لینا، کچھ کہنا

دَم دَعویٰ

حوصلہ، اُمنگ

دَم توڑنا

جاں کنی یا موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہونا، آخری سان٘س لینا، قریب مرگ ہونا، سانس اُکھڑنا

دَم ہونا

ہمّت ہونا، حوصلہ ہونا.

دَم توڑ

(بارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھینچی جو بُنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں دموں یعنی اوپر نِیچے کے بِیچ میں ڈلی رہتی ہے، دانکی، ہسلا.

دَم جھاڑا

وہ دُعا یا عمل جس سے جادو ٹونے کا اثر ختم کرتے ہیں، جھاڑ پھون٘ک، منتر.

دَم رَہْنا

جان باقی ہونا، زندہ رہنا، زندگی برقرار رہنا، دم سلامت رہنا (بہ طور دعا کہتے ہیں)

دَم جانا

جان جانا، جاں نکلنا، مر جانا

دَم لینا

سانس لینا

دَم مَدار

<< دم نہ لینے دے >> (ایک رسم) زمینداروں اور کمین لوگوں میں آگ کو روندتے ہیں اور بجھاتے ہیں اور دم مدار دم مدار کہتے ہیں .

دَم کَرنا

دَم بازاں

دم باز (رک) کی جمع

دَم شَناس

طبیب، حاذق حکیم.

دَم اُڑانا

کش لگانا

دَم کاڑْنا

سان٘س لینا

ڈیم پُھوس

بے وقوف . نِکمّا ، ڈیم فُول .

دَم مِلْنا

پھون٘کا جانا، پھون٘ک کے ذریعے بجایا جانا

دَم چَڑْنا

سانس پھولنا، ہانپ جانا، خلاف معمول سانس کا تیز چلنا

دَم گِنْنا

سان٘س شُمار کرنا، زندگی سے مایوس ہو کے موت کا انتظار کرنا، قریب مرگ ہونا

دَم تَھکا

خاموش طبیعت کا آدمی، عموماً چپ رہنے والا، کم گو، بہت کم بات کرنے والا

دَم دھاگے

دھوکا، فریب ، جھان٘سا، حیلہ حوالہ.

دَم دیکْھنا

نزع کے وقت سانس کی حرکت معلوم کرنا

دَم بَڑْھنا

قوّت زیادہ ہونا، طاقت بڑھ جانا، حوصلہ بلند ہونا

دَم سادھے

بے حس و حرکت، سکوت میں ، چُپ چاپ، رُعب کی وجہ سے خاموش، بھیگی بلّی بنا ہوا.

دَم پانا

نئی زندگی پانا، جان میں جان آنا، روح کو تازگی حاصل ہونا

دَم داعِیَہ

دعوٰی

دَم لَگْنا

دم لگانا (رک) کا لازم ؛ بے حال ہو جانا.

دَمْعَہ

آنکھوں کی ایک بیماری جس میں آنکھوں سے پانی بہتا رہتا ہے، ڈھلکا

دَم مَرْنا

مردہ ہو جانا، بے جان ہو جانا، بے حس و حرکت ہونا

دَم دوسْتی

(مجازاً) مدد، ہمدردی

دَم کَش

نالہ و فریاد کرنے والا ؛ آواز نکالنے والا، وہ جو گانے بجانے میں آس دینے کے لیے دوسرے کی آواز میں آواز ملائے.

دَم اُوڑانا

کش لگانا

دَم کَٹْنا

وقت گُزرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوق دَم کَرنا کے معانیدیکھیے

بُوق دَم کَرنا

buuq dam karnaaबूक़ दम करना

محاورہ

بُوق دَم کَرنا کے اردو معانی

  • بگل بجانا، قرنا پھونکنا

    مثال - شہزادے نے . . . بوق کو دم کیا کہ رفقاے جاں نثار سب کے سب تیسری آواز بوق میں آکر حاضر ہوئے۔

बूक़ दम करना के हिंदी अर्थ

  • बिगल बजाना, क़रना फूँकना

    उदाहरण - शहज़ादे ने...बूक़ को दम किया कि रुफ़क़ा-ए-जाँनिसार सब के सब तीसरी आवाज़ बूक़ में आकर हाज़िर हुए।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوق دَم کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوق دَم کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone