تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم کَرنا" کے متعقلہ نتائج

دَم کَرنا

دُعا پَڑھ کَر دَم کَرنا

دعا کے الفاظ پڑھ کر پھونکنا

ناکوں دَم کَرنا

تنگ ہونا، پریشان ہونا

پُلاؤ دَم کَرنا

پلاؤ کو پکانے کے بعد تھوڑی دیر تک کوئلوں کی آگ پر رکھنا

یاسِین دَم کَرنا

قرآن کی سورۃ یاسین پڑھ کر کسی پر پھونکنا

بُوق دَم کَرنا

بگل بجانا، قرنا پھونکنا

دَم بَخُود کَرنا

خاموش کر دینا، بے حس و حرکت یا ساکت کر دینا، حیرت زدہ کر دینا

پانی پَر دَم کَرنا

کوئی آیت یا دعا وغیرہ پڑھ کر پانی پر پھونکنا

ناک میں دَم کَرنا

پریشان کرنا ، عاجز کرنا ، ستانا ۔

نَتھنوں میں دَم کَرنا

ناک میں دم کرنا، دق کرنا، نہایت تنگ کرنا، پریشان اور عاجز کردینا، بہت ستانا

ناکوں میں دَم کَرنا

رک : ناک میں دم کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم کَرنا کے معانیدیکھیے

دَم کَرنا

dam karnaaदम करना

English meaning of dam karnaa

  • cook something by simmering, cook in steam
  • to breathe heavily
  • utter an incantation and blow the breath (on someone who is sick or bewitched)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words