تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُوْتام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُوْتام کے معانیدیکھیے
بُوْتام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چینی سیپ یا دھات وغیرہ کا بٹن یا گھنڈی جو لباس میں ٹانکتے ہیں
- بٹن نما لبلبی یا گھنڈی جس کے دبانے سے کسی مشین یا آلے وغیرہ میں برقی رو دوڑے اور وہ چلنے لگے
شعر
چاند ہی تاروں کی جھرمٹ میں ذرا دیکھ اے دل
گوں میں شوخ نصارا کی یہ بو تام نہیں
پلکوں میں حسن صنف خیاط دیکھیے
پتلی ہے جیسے کاج میں بو تام آ گیا
English meaning of buutaam
Noun, Masculine
बूताम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चीनी सीप या धातु आदि का बटन या घुंडी जो वस्त्र आदि में टाँकते हैं
- घुंडी के प्रकार की लबलबी या घुंडी जिसके दबाने से किसी मशीन या यंत्र आदि में विद्युतीय किरण दौड़े और वह चलने लगे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُوْتام)
بُوْتام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔