تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوائی" کے متعقلہ نتائج

بُوائی

تخم ریزی، (بیج) بونا، بیج بونے کا عمل

جُتائی بُوائی

کھیت جوتنے اور بونے کا عمل

جَھٹَکْواں بُوائی

(کاشتکاری) ہاتھ سے بکھیر کر بیج بونے کا طریقۂ عمل جو خاص قسم کی جنس بونے کے لیے کیا جاتا ہے، بونی،بوائی ، پیرنی.

جِس کو نَہ ہووے بُوائی ، وہ کیا جانے پِیر پَرائی

رک : جس کی نہ پھٹی ہو بوائی وہ کیا جانے پیر پرائی.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوائی کے معانیدیکھیے

بُوائی

buvaa.iiबुवाई

اصل: ہندی

وزن : 122

بُوائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تخم ریزی، (بیج) بونا، بیج بونے کا عمل
  • بیج بونے کی اجرت

English meaning of buvaa.ii

Noun, Feminine

  • act of sowing, sowing, direct sowing
  • sowing time, seed-time
  • seed-time

बुवाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बुवाई, बोवाई, बीज-बोवाई, बीज-बुवाई, (बीज) बोना, बुआई, बीज बोने की मजदूरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words