تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُزِ اَخْفَش" کے متعقلہ نتائج

بُزِ اَخْفَش

نافہم، بے سمجھے بوجھے ہاں میں ہاں ملانے والا (کہا جاتا ہے کہ اخفش نے جو عربی علم نحو کا استاد کامل گزرا ہے، طالب علمی کے زمانے میں ایک بکرا پال رکھا تھا اور ہر روز اپنا سبق اسے سنایا کرتا تھا، جب تک بکرا گردن نہ ہلا دیتا یا گھبرا کر بول نہ اٹھتا اخفش سبق سنانا بند نہ کرتا)

اردو، انگلش اور ہندی میں بُزِ اَخْفَش کے معانیدیکھیے

بُزِ اَخْفَش

buz-e-aKHfashबुज़-ए-अख़्फ़श

وزن : 1222

بُزِ اَخْفَش کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • نافہم، بے سمجھے بوجھے ہاں میں ہاں ملانے والا (کہا جاتا ہے کہ اخفش نے جو عربی علم نحو کا استاد کامل گزرا ہے، طالب علمی کے زمانے میں ایک بکرا پال رکھا تھا اور ہر روز اپنا سبق اسے سنایا کرتا تھا، جب تک بکرا گردن نہ ہلا دیتا یا گھبرا کر بول نہ اٹھتا اخفش سبق سنانا بند نہ کرتا)

English meaning of buz-e-aKHfash

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a dolt, pudding head, a block head
  • brainless person
  • yes-man

बुज़-ए-अख़्फ़श के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा व्यक्ति जो लाख समझाने पर भी कुछ न समझे, महामूर्ख

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُزِ اَخْفَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُزِ اَخْفَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone