تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیْاہ میں بِیچ کا لیکھا" کے متعقلہ نتائج

بیْاہ میں بِیچ کا لیکھا

ایک کام میں دوسرا بے محل کام

گانٹھ کا دے دے، پَر بِیچ میں نَہ پَڑے

ضامن ہونا اچھا نہیں ، ضامن بننے سے کچھ دے دینا بہتر ہے.

یُوں مَت جِی میں جان تُو کہ مَنُکھ بڑا جَگ بِیچ، یاد بِِنا کَرتار کی ہے نِیچَن کا نِیچ

جو خدا کو یاد نہیں کرتا بڑا نیچ ہے چاہے کتنا ہی بڑا آدمی ہو

ڈھال باندُھوں تَلوار باندُھوں کَس کے باندھُوں پھیٹا، بِیچ بازار میں ڈاکا مارُوں تو باپ کا بیٹا

جو بات کروں گا کُھلے طور پر اور دیانت داری سے کروں گا

اردو، انگلش اور ہندی میں بیْاہ میں بِیچ کا لیکھا کے معانیدیکھیے

بیْاہ میں بِیچ کا لیکھا

byaah me.n biich kaa lekhaaब्याह में बीच का लेखा

نیز - بیْاہ میں بید کا لیکھا

بیْاہ میں بِیچ کا لیکھا کے اردو معانی

قول

  • ایک کام میں دوسرا بے محل کام
  • بے موقع کی بات، ہر کام کا ایک وقت ہوتا ہے
  • بے موقع بات کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

    مثال - بید= طبیب

ब्याह में बीच का लेखा के हिंदी अर्थ

कथन

  • एक काम में दूसरा बे-अवसर अथवा बे-मौक़ा' काम
  • बे-अवसर की बात, हर काम का एक समय होता है
  • बे-मौक़ा' बात करने के अवसर पर कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیْاہ میں بِیچ کا لیکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیْاہ میں بِیچ کا لیکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words