تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بیاہ میں کھائی بُور، پِھر کیْا کھائے گی دُھور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بیاہ میں کھائی بُور، پِھر کیْا کھائے گی دُھور کے معانیدیکھیے
بیاہ میں کھائی بُور، پِھر کیْا کھائے گی دُھور
byaah me.n khaa.ii buur, phir kyaa khaa.egii dhuur•ब्याह में खाई बूर, फिर क्या खाएगी धूर
نیز - بیاہ میں کھائے بُور، پِھر کیْا کھائے گی دُھور
ضرب المثل
بیاہ میں کھائی بُور، پِھر کیْا کھائے گی دُھور کے اردو معانی
- اگر شادی میں سب خرچ کردیا تو پھر اوقات بسر کیوں کر ہو گی
- جس شادی کے موقع پر بُور کھانے کو ملے اسے بعد میں کیا خاک ملے گا
-
وسائل کے رہتے اگر تکلیف اٹھائی تو سکھ تو پھر کبھی مل ہی نہیں سکتا
مثال - دُھور= دھول، مٹی بُور= لکڑی کا بُرادہ، ایک قسم کی گھاس
ब्याह में खाई बूर, फिर क्या खाएगी धूर के हिंदी अर्थ
- यदि ब्याह में सब ख़र्च कर दिया तो फिर गुज़र-बसर कैसे होगी
- जिसको ब्याह के अवसर पर बूर खाने को मिले उसे ब्याह के पश्चात क्या ख़ाक मिलेगा
-
साधनों के रहते भी अगर कष्ट उठाया तो सुख तो फिर कभी मिल ही नहीं सकता
विशेष - धूर= धूल, मिट्टी। बूर= लकड़ी का बुरादा, एक प्रकार की घास।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بیاہ میں کھائی بُور، پِھر کیْا کھائے گی دُھور)
بیاہ میں کھائی بُور، پِھر کیْا کھائے گی دُھور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔