تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیمُوفلاج" کے متعقلہ نتائج

کَیمُوفِلاج کَرنا

چھپا لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیمُوفلاج کے معانیدیکھیے

کَیمُوفلاج

camouflageकैमॉफ़्लाज

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

کَیمُوفلاج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فوج) دورانِ جنگ میں اپنے سامانِ حرب اور فوجی مقامات کو دشمن کے ہوا بازوں کی نظر سے چھپانے کی ایک تکنیک، اس میں مکانوں کی چھتیں، موٹر لاریاں اور جہاز وغیرہ پر ہرا رنگ چڑھا کر اُس پر سیاہی مائل مٹیالے دھبّے ڈال دیتے ہیں اور میدان میں کھڑی ہوئی گاڑیوں پر جالی لگا دیتے ہیں تاکہ چیزوں کی آسانی سے شناخت نہ ہو سکے اور نقصان یا تباہی کے امکانات کم ہو جائیں
  • ماحول کے مطابق اپنا رنگ بدل لینا جیسا کہ گرگٹ اور مینڈک وغیرہ کرتے ہیں، دامِ ہم رنگِ زمیں

कैमॉफ़्लाज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (सेना) युद्ध में अपने युद्ध उपकरणों और सैन्य ठिकानों को दुश्मन के विमान चालकों से छिपाने के लिए इस्तेमाल की जाने वाली एक तकनीक, जिसमें घरों, मोटर लॉरियों, जहाजों आदि की छतों को हरे रंग से रंग दिया जाता है और काली मिट्टी के धब्बों से ढक दिया जाता है, ताकि मैदान खड़ी वस्तुओं को आसानी से पहचाना न जा सके और क्षति या विनाश की संभावना कम हो जाए
  • वातावरण के अनुसार अपना रंग बदलना जैसे गिरगिट और मेंढक आदि करते हैं, भुमि के रंग का जाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَیمُوفِلاج کَرنا

چھپا لینا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیمُوفلاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیمُوفلاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone