تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیمْپَس" کے متعقلہ نتائج

کِمْپَس

رک : کیمپس جو زیادہ فصیح ہے .

کَمْپاسی

کمپاس (رک) سے منسوب ، کمپاس کا یا کمپاس جیسا .

کَمْپاس والا

مسّاح ، پیمائش کرنے والا ، ناپنے تولنے والا .

کَمْپاس کا دَفْتَر

محکمۂ پیمائش .

کَیمُوس

(طب) وہ رطوبت جو معدے میں کھانا ہضم ہونے کے بعد پیدا ہو، غذا کی وہ صورت جو دوسرے ہضم کے درمیان صاف پانی کی شکل میں نمودار ہوتی ہے نیز وہ چیز جو جگر اور عروق میں پک کر دودھ کے جھاگ کی صورت اختیار کر لیتی ہے

کَمْپاسِ اَرْضی

زمین کی پیمائش میں استعمال ہونے والی کمپاس .

کَمپاس لگانا

کمپاس سے پیمائش کرنا

کَمْپاسِ جَہازی

جہازی سمت نُما ؛ وہ آلہ جس سے جہازراں سمت معلوم کرتے ہیں ، قطب نُما .

کِیمُو

جَہاز کَمْپاس

جہاز رانی میں استعمال ہونے والا قطب نما آلہ

سوزَنِ کَمْپاس

کَمْپاس کی سوُئی یا نوک، پرکار

نقشہ کمپاس

ملک کا نقشہ جو پیمائش کر کے بنایا جائے، ایسے نقشے بنانے کا ہندوستان میں ایک خاص محکمہ

مِقناطِیسی کَمپاس

مقناطیسی پرکار (Magnetic Compass) کا اردو ترجمہ

کِیمِیا

نہایت مفید، تیر بہدف نیز حصول مقاصد کا ذریعہ

کَمْپُو

فوجی چھاؤنی، کیمپ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیمْپَس کے معانیدیکھیے

کَیمْپَس

campus•कैम्पस

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

کَیمْپَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • احاطہ، میدان، کسی تعلیمی ادارے کا علاقہ عموماً یونیورسٹی کا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کِمْپَس

رک : کیمپس جو زیادہ فصیح ہے .

شعر

Urdu meaning of campus

  • Roman
  • Urdu

  • ahaata, maidaan, kisii taaliimii idaare ka ilaaqa umuuman yuuniivarsiTii ka

English meaning of campus

Noun, Masculine

  • campus

कैम्पस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परिसर, मैदान, किसी शिक्षण संस्थान के आस पास की भूमि या खुला मैदान, किसी भवन या संस्थान आदि के आस-पास का उसका अपना क्षेत्र, विश्वविद्यालय या महाविद्यालय का परिसर; वह मैदान या क्षेत्र जहाँ विश्वविद्यालय, कॉलेज के मुख्य भवन स्थापित हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیمْپَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیمْپَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone