تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cancer" کے متعقلہ نتائج

cancer

سَرْطان

canker

(الف) ایک تباہ کن فطرے سے پیدا ہونے والا مرض جو درختوں اور پودوں کو لگ جاتاہے، گْھن ، خورہ (ب) کسی پودے یا درخت کے تنے یا ڈال میں گھاؤ۔.

canker sore

canker rash

canker rose

cancerous

سَرطان کی طَرَح

cancerate

سَرطان زَدَہ ہونا

canceration

ناسُورِيَت

tropic of cancer

خَطِّ سَرْطان

cankery

کِیونکَر

کیسے، کس وجہ سے، کس بنا پر، کس لیے، کس دلیل سے

کَن٘کَر

ملازم، غلام، خدمت گزار

کَنکَر کی

کنکر سے نسبت رکھنے والا ، کنکر کا بنا ہوا

کَنْکَر کا

کنکر کا بنا ہوا (سڑک وغیرہ)

کَن٘کَری

کنکر کا چھوٹا ٹکڑا، سنگ ریزہ، روڑی

cancer کے لیے اردو الفاظ

cancer

ˈkæn.sər

cancer کے اردو معانی

اسم

  • کیکڑے یا سرطان (جانور) کے نام پر] (امراضیات) سرطان]
  • راج پھوڑا
  • مغلیہ پھوڑا
  • بندر گھاؤ
  • ایک خبیث ابھار یا پھوڑا جو خصوصاً سرحلمہ سے شروع ہوتا ہے اور غیر معمولی خلیاتی اضافہ کی خصوصیت کے باعث جسم کے دوسرے حصوں تک پھیل جاتا ہے
  • کوئی بھی برائی، یا خراب عادت جسے خبیث اور جاں گسل ناسور سے تشبیہ دی جائے
  • لت
  • (بڑےC سے) (فلکیات) سرطان یا کیکڑا، ستاروں کا شمالی بروجی جھرمٹ یا مجمع النجوم
  • (نجوم) منطقة البروج کا چوتھا برج
  • برج سرطان
  • طالع عالم

cancer के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • केकड़े या सुरतान (जानवर) के नाम पर] (उमरा ज़य्यात) सुरतान
  • राज फोड़ा
  • मुग़्लिया फोड़ा
  • बंदर घाओ
  • एक ख़बीस उभार या फोड़ा जो ख़ुसूसन सर हलमा से शुरू होता है और ग़ैरमामूली खिलियाती इज़ाफ़ा की ख़ुसूसीयत के बाइस जिस्म के दूसरे हिस्सों तक फैल जाता है
  • कोई भी बुराई, या ख़राब आदत जिसे ख़बीस और जांगुसिल नासूर से तशबीया दी जाये
  • लत
  • (बड़ेC से) (फ़लकियात) सुरतान या केकड़ा, सितारों का शुमाली बरोजी झुरमुट या मजमा अलनजोम
  • (नुजूम) मनतक़ऩ अल्बर विज का चौथा बुरज
  • बुरज-ए-सर्तान
  • ताला आलिम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cancer)

نام

ای-میل

تبصرہ

cancer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone