تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cape" کے متعقلہ نتائج

cape

راس

capella

بہَت چَمَکدار زَرد رَنگ کا سِتارَہ

caper

سیاہ توت کی طرح کا ایک جنوبی یورپ کا پودا Capparis spinosa ۔.

capelin

ایک چھوٹی سملٹ (smelt ) سے ملتی جلتی شمالی اوقیانوس کی مچھلی جو کا ڈ مچھلی کے چارے کے طور پر بھی استعمال ہوتی ہے۔.

capercaillie

یورپ کا ایک بڑا تیتر Tetrao urogallus ۔.

capeskin

ایک نرم چمڑا جو جنوبی افریقہ کی بھیڑوں کی کھال سے بنتا ہے۔.

cope

ڈھاکْنا

capo

موسیقی: تاروں والے ساز کے گلے پر لگی ہوئی کھونٹیاں جن سے تاروں کو حسبِ ضرورت کسا جاتا ہے۔.

coupe

ایک اتھلابلوری پیالہ یا طشتری جس میں پھل یا آئسکریم وغیرہ پیش کرتے ہیں۔.

cuppa

چائے کی پیالی [تخریب].

the cape

راس اُميد

چَپَت گاہ

چپت لگنے کی جگہ، گدّی، سر اور گال

capillary

مثل شَعر یا بال، شَعری۔.

capitally

جان سے

capitalize

(الف) سرمائے میں بدلنا یا سرمایہ مہیّا کرنا (ب) کسی آمدنی کی موجودہ قدرو قیمت کا حساب لگانا یا وصول کرنا (ج) (کسی اثاثے سے) آئندہ ہونے والی خالص آمدنی یا فوائد کا حساب، اس کی دیکھ بھال کے اخراجات کا لحاظ رکھتے ہوئے۔.

capillarity

مائعات کے پتلی نالیوں میں جذب شعری کے باعث چڑھنے اترنے کا عمل، جذب شعری یا قوت شعری، شَعریت۔.

capableness

مَقدُور

caparisoned

زین پوش

capillaceous

شعرِيائی

capital levy

محصول سرمایہ

capaciousness

کُشادگی

capable

کیپَسِٹی

گنجائش ، سمائی .

capitate

(نَباتِیات) راسی

capacity

capability

capitol

مشتری کا مندر

capital

جَمْع

capacious

کشادہ، گنجائش والا۔.

capitulum

نباتیات: گچھے کی صورت میں کھلنے والے پھول جیسے کہ سورج مکھی کے خاندان میں۔.

capacitor

برقیات: ایک یا زائد موصلات کے جوڑوں کو غیر موصل کے ذریعے علاحدہ رکھ کر برقی بار کو محفوظ کرنے کا طریقہ، آلۂ تکثیف۔.

capitular

کسی بڑے گرجا کی شاخوں سے متعلق۔.

caparison

(عموماً جمع میں) گھوڑے کا ساز۔.

capitalist

سرمایہ دار، متمول آدمی۔.

capitation

جِزْیَہ

capacitate

(عموماً قبل for یا + to مص) اہل بنانا، صلاحیت پیدا کرنا۔.

capitalism

سَرْمایَہ داری

capitulary

شاہی، خصوصاً فرانسیسی بادشاہوں کے فرامین کا مجموعہ۔.

capitulate

ہتھیار ڈالنا خصوصاً صراحت کردہ شرائط پر۔.

capacitance

برقیات: کسی نظام میں برقی طاقت کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت۔.

capitulation

اطاعت قبول کرنے، ہتھیار ڈالنے کا عمل۔.

capitalistic

سرمایہ دارانہ

capping

کِسی غَلاف کار کا عمَل

cape کے لیے اردو الفاظ

cape

keɪp

cape کے اردو معانی

  • راس

cape के उर्दू अर्थ

  • रास

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cape)

نام

ای-میل

تبصرہ

cape

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone