Search results
Saved words
Showing results for "capsule"
Meaning ofSee meaning capsule in English, Hindi & Urdu
کَیپْسیول کے اردو معانی
- (نباتیات) خشک بیج کا خانہ جو پکنے پر کھل جاتا ہے ، ڈوڈا ، قبہ .
- کسی مشین کی دھاتی ٹوپی یا دُرجک .
- راکٹ کا وہ اگلا حصہ جس میں خلا باز کے بیٹھنے کی جگہ کے علاوہ اس کا کیمرا ، آکسیجن کا ذخیرہ اور حفاظتی سامان ہوتے ہیں .
- (طب) باریک جھلی کا خول جس میں بدمزہ دوا بھر دی جاتی ہے تاکہ آسانی سے نگلی جا سکے .
- (نباتیات) ایک خشک پھل جو ایک یا کئی خانوں پر مسشتمل ہوتا ہے اور کئی جانب سے پھٹنا ہے ، اس کی مثال بھنڈی اور دتودا ہے .
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (capsule)
capsule
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone