تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"casa" کے متعقلہ نتائج

casa

مَکان

case

حالات

casanova

کيسا نووا

cassava

جنس Manihot کا کوئی پودا جوخاص طور سےاگایا جاتا ہے خصوصاًM. esculenta کڑوا کساوا (bitter cassava یا M.dulcis ) میٹھا کساوا (sweet cassava) جس میں نشاستہ دار بصلہ یا جڑ ہوتی ہے ۔.

cassata

ایک قسم کی آئس کریم جس میں شکر لپٹا یا خشک میوہ ہوتا ہے۔.

cassation

موسیقی: اٹھارویں صدی کی ایک عوامی دُھن جوابتدا میں عموماً کھلی فضا میں بجانے کے لیے تھی ۔.

cassandra

تباہی کا پیغام بر خصوصاً جو معتوب ہو [ ٹرائےکی شہزادی کساندرا کے نام پر جسکی سچی پیشگوئیوں پر کوئی یقین نہ کرتا تھا کیونکہ اس پر اپالو کا عتاب تھا ].

کیس بَنْنا

مقدمہ قائم ہونا .

cause

عِلّت

cease

خَتْم

cassia

موٹی دارچینی

case history

روداد مقدمہ

cuisse

تواریخ: (عمومًا جمع میں ) رانوں کا بکتر یا چِلتہ، ران پوش۔.

کیس اِسْٹَڈی

فراہم شدہ معلومات کی بنیاد پر کسی شخص وغیرہ کو سمجھنے کی کو شش ، علاج کے لیے مریض کی کیفیات کا مطالعہ .

کیس تارِیخ

رک: کیس ہسٹری جو زیادہ مستعمل اور صحیح ہے .

کیس ہِسْٹری

زیر علاج مریض کے متعلق معلومات جو ضروری علاج معالجے کے تعین میں مددگار ہوں نیز کسی فرد کے شجرۂ نسب، ذاتی تاریخ یا کوائف کی دستاویز

caseharden

سَطَح سَختانا

casemented

ساش دَريچَہ دار

cesarevitch

تواریخ: روسی شہنشاہ کا سب سے بڑا بیٹا (قب: TSAREVICH).

کاشُونَٹ

ایک درخت ہے کہ امریکہ میں ہوتا ہے ، اس کا پھل نارنگی کے برابر ہوتا ہے.

کیسِٹ کَہانی

(عموماً بچوں کے لیے) وہ کہانی جو صدا کاروں کی آواز، صوتی اثرات اور موسیقی کے ساتھ کیسٹ میں بھری گئی ہو(ریڈیائی ڈراموں کے انداز پر) .

کیسِٹ

ایک طرح کی چپٹی مستطیل، (عموماً) پلاسٹک کی بنائی ہوئی چیز جس میں مقناطیسی فیتہ لپٹا ہوا ہوتا ہے جس میں آواز یا تصویر بھری یا محفوظ کی جاتی ہے

caesar

قَیصَر

casing

حفا ظتی خول ،غلاف وغیرہ ۔.

casino

جوئے خانہ ۔.

caesarean

رومی قیصروں سے منسوب ۔.

casebook

قانونی یا طبّی روئدادوں پر مبنی کتاب ۔.

cesarean

امریکا کا متبادل.

caseous

پنیر کی مانند

caesarian

قَیصَری

casemate

قلعے کی دیوار میں بناہوا سوراخ دار مورچہ ۔.

casework

کسی فرد سے تعلق رکھنے والا سماجی کام خصوصاً جس کے سلسلے میں اسکے خاندان اور پس منظر کا جاننا ضروری ہو ۔.

casement

دَرِیچَہ

caseworm

غُلافی مَگس

caesarism

قیصریت

cisalpine

کوہ ایلپس کے جنوبی جانب واقع.

cassis

سیاہ کشمش سے تیار کردہ ایک الکحل آمیز شربت جو شرابوں میں ذائقے کے لیے ملاتے ہیں۔.

cisatlantic

بحراوقیانوس سے اِس طرف نہ کہ پار.

cashew

کاجُو

casserole

ایک ڈھکنے دار طشتری عموماً مٹی یا شیشے کی جس میں کھانا دھیمی آنچ پر چو لھے میں پکایا جاتا ہے ۔.

cessation

ترک، روکنا، بند، ختم کرنا:

cashhew

کاجو کا درخت ، سدا بہار جو وسطی اور جنوبی امریکا اور ہندوستان وغیرہ میں پیدا ہوتا ہے Anacardium occidentale نیز کاجو جو ایک گردے کی شکل کا میوہ ہے ۔.

cassiterite

کچی قلعی، ٹین کی کچدھات، ٹین پتھر ۔.

cease fire

جنگ بندی کرنا

cosa nostra

امریکا کی ایک جرائم پیشہ جماعت جو مافیا سے ملتی جلتی اور گٹھ جوڑ رکھتی ہے۔.

cause celebre

مناقشہ

cause célèbre

ایسا قانونی مقدمہ جس کا بہت چرچا ہو۔.

ڈِریسِن٘گ کیس

سِنگھاردان ، سنگھار کا سامان رکھنے کا ڈبہ ، چھوٹا اٹیچی کیس.

subjective case

قواعد: حالت فاعلی۔.

vanity case

سنگھار کی بقچی

oblique case

غیر فاعلی حالت

pillow case

تکیہ غلاف

سِگْرٹ کیس

کسی دھات یا لکڑی وغیرہ کی جیبی بٹوہ نُما ڈبیا نیز میز پر رکھنے کے لیے بڑا ڈبّہ یا بکس جس میں سِگریٹ رکھے جاتے ہیں ۔

اَٹاچی کیس

چحوٹا سادستی صندو قچہ ، عموماً چمڑے کا جس میں ضروری کاغذات اور ضرورت کی ثھوٹٰ موٹی چیزیں رکھتے ہیں .

اَٹَیچی کیس

رک : آٹاچی کیس ۔

slip case

کتاب وغیرہ کا ٹھیک اسی کے سائز کا خا نہ۔.

special case

مقدمہ بازوں کی طرف سے عدالت کو پیش کی جانے والی خصوصی عرضداشت۔.

packing case

سامان بند کرنے کا بکس (عموماً لکڑی کا) یا قالب چوکھٹا، ڈھا نچا، قلبوت یا کا لبد۔.

test case

کوئی مقدمہ جس سے آئندہ مقدمات کے فیصلے میں مد د ملے، مثالی مقدمہ۔.

wing case

پر خانہ ، کسی حشرے کے پر کا سخت خول۔.

casa کے لیے اردو الفاظ

casa

casa کے اردو معانی

اسم

  • مَکان
  • خَصُوصاً جُنُوب مَغرَبی امريکا ميں

casa के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मकान
  • ख़सूओसन जुनूओब मग़रिबी अमरीका में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (casa)

نام

ای-میل

تبصرہ

casa

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone