تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَہ بَچَا" کے متعقلہ نتائج

چَہ بَچَا

چھوٹا حوض جس میں نیل پکاتے ہیں .

چَہ بَچَہ

کنویں کی مینڈ کے برابر بنا ہوا ہودہ، جس میں ڈول کا گرا ہوا پانی بہہ کر جاتا ہے، کنویں کے مشابہ چھوٹا گڑھا، چھوٹا حوض

اردو، انگلش اور ہندی میں چَہ بَچَا کے معانیدیکھیے

چَہ بَچَا

cha-bachaaचा-बचा

چَہ بَچَا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹا حوض جس میں نیل پکاتے ہیں .
  • گڑھا یا چھوٹا حوض جس میں پانی جمع کیا جائے ، قب : چاہ بچہ ؛ چوبچہ .
  • وہ تاریک ویران جگہ جس میں سزا کے طور پر لوگوں کو ڈال دیا جائے ، جیسے اندھا کن٘واں تہ خانہ وغیرہ .
  • وہ گڑھا جو مال و دولت رکھنے کے لیے ہو.
  • کھدان ، گڑھا ، حوض .

चा-बचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पानी भरकर रखने का छोटा गड्ढा या हौज़
  • धन गाड़ने या छिपाकर रखने का छोटा तहख़ाना
  • गंदा पानी जमा होने के लिए खोदा हुआ गड्ढा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَہ بَچَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَہ بَچَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone