تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چابُک سَوار" کے متعقلہ نتائج

چابُک سَوار

گھوڑوں کا سوداگر یا دلال

چابُک سَواری

چابک سوار کا اسم کیفیت، سوار کا کام یا پیشہ، گھوڑا بانی

اردو، انگلش اور ہندی میں چابُک سَوار کے معانیدیکھیے

چابُک سَوار

chaabuk-savaarचाबुक-सवार

اصل: فارسی

وزن : 22121

چابُک سَوار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھوڑوں کا سوداگر یا دلال
  • گھوڑے کی سواری کا ماہر، شہسوار، جیکی، گھڑ سوار
  • گھوڑے کو سدھانے، چلت پِھرَت سکھانے اوراس کی چال ڈھال کی تربیت کرنے والا، جو اس کے عیب وصواب کی بھی پوری پوری پہچان رکھتا ہو

English meaning of chaabuk-savaar

Noun, Masculine

  • horse broker
  • rider who goes fast and far, expert rider, cavalryman, jockey, rider
  • horse-tamer

चाबुक-सवार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़े की सवारी का माहिर, शहसवार , जैकी, घुड़सवार
  • घोड़े का अच्छा चढ़ने- वाला, वह व्यक्ति जो घोड़ों को सधाता और सिखाता है
  • घोड़े का सौदागर या दलाल
  • घोड़े को सधाने चाट फुरत सिखाने और इस की चाल ढाल की तर्बीयत करने वाला जो इस के ऐब वस्वाब की भी पूरी पूरी पहचान रख़्त हो
  • घोड़े पर सवार होकर उसे विविध प्रकार की चालें सिखाने अथवा उसकी चाल दुरुस्त करने वाला व्यक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چابُک سَوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چابُک سَوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words