تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چابُک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چابُک کے معانیدیکھیے
چابُک کے اردو معانی
فارسی - اسم، مذکر
- لکڑی یا بید وغیرہ کی چھوٹی سی چھڑی جس میں چمڑا یا سوت وغیرہ کی ڈوری بنٗدھی ہوتی ہے اور اس سے جانوروں کو ہنٗکاتے ہیں، تازیانہ، کوڑا، ہنٹر
- تیز، پھرتیلا، چست و چالاک، تراکیب میں مستعمل
شعر
مقدر کے چابک سے پوچھو ذرا اب
چمن سے ہوا کیا ابھی بھی جدا ہے
صدا سر پھوڑ کر آئے گی واپس
یہی چابک سہو آہستہ بولو
لازم ہے کہ چابک سے تراشو مرا پیکر
واجب ہے کہ تم ترش روی ناک پہ رکھو
English meaning of chaabuk
Persian - Noun, Masculine
- chabuk, whip, horsewhip
- Horsewhip, Lash, Whip, Quirt
Adjective
- alert, quick, active
चाबुक के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग
- चमड़े, रस्सी आदि को बटकर बनाया हुआ कोड़ा जिसका प्रयोग किसी को मारने के लिए होता है, कोड़ा, कशा, प्रतोद, हंटर, सोंटा
- {ला-अ.} किसी कार्य को करने की प्रेरणा पैदा करने वाली बात
तुर्की - पुल्लिंग
- चषक, पियाला।।
विशेषण
- तेज, तीव्र, फुर्तीला
- निपुण, होशियार
چابُک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چابُک)
چابُک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔