تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کابُک" کے متعقلہ نتائج

کابُک

کبوتروں کے بند کرنے کا لکڑی کا بنا ہوا خانے دار گھر کبوتروں کا کاٹھ یا کھپچیوں کا بنا ہوا ڈربا نیز بٹیروں کا تیلیوں سے بنا ہوا ڈربا

اردو، انگلش اور ہندی میں کابُک کے معانیدیکھیے

کابُک

kaabukकाबुक

اصل: فارسی

وزن : 22

کابُک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کبوتروں کے بند کرنے کا لکڑی کا بنا ہوا خانے دار گھر کبوتروں کا کاٹھ یا کھپچیوں کا بنا ہوا ڈربا نیز بٹیروں کا تیلیوں سے بنا ہوا ڈربا
  • (مجازاً) ہر چھوٹے پرند کا ڈربا، کبوتر خانہ
  • وہ کپڑے کا گدا جس میں روٹیاں رکھ کر تنور میں لگاتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kaabuk

Noun, Feminine

  • A box or nest for pigeons, a pigeon-house (usually made of reeds, or cane, or bamboo), a dove-cot

काबुक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कबूतरों का दरबा जो बाँसकी खुपचियों से बनाते हैं, सिर्फ़ काठ के दरबे को भी कह देते हैं
  • (लाक्षणिक) हर छोटे पक्षियों रहने का दरबा, कपोत पालिका
  • वह गद्देदार कपड़ा जिसपर रोटियाँ रखकर तंदूर में डालते हैं

کابُک کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کابُک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کابُک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words