تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاچَر" کے متعقلہ نتائج

چاچَر

مَسْتَک .

چاچَر تال

(موسیقی) طبلے سے متعلق ایک تال جس میں دس ماترے یعنی چالیس کلادرت و رام ہوتے ہیں ، دیپ چندی ، روپ چندی .

تال چاچَر

(موسیقی) تال کی قسموں میں سے ایک قسم.

اردو، انگلش اور ہندی میں چاچَر کے معانیدیکھیے

چاچَر

chaacharचाचर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

چاچَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مَسْتَک .
  • ۱. رک : چاچر تال .
  • ۲. ہولی میں گائے جانے والے گیت .
  • ۳. خوشی کا گانا اور ناچ ؛ خوشی کے کھیل ؛ ہولی کے موقع پر ڈنڈے کے گرد ناچنا اور گانا نیز وہ ڈنڈا جس کے گرد ناچا جائے ؛ ایک میلہ جو ہولی کے بعد ہوتا ہے .
  • ۴. دن٘گا ، فساد ، ہل چل ، بَلّا گُلّا .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chaachar

Noun, Feminine

  • war field, battlefield
  • the pole round which people dance at the Holi festival, song and dance festival, festive sport
  • riot, fight

चाचर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ख़ुशी का गाना और नाच, ख़ुशी के खेल, होली के असवर पर डंडे के गिर्द नाचना और गाना तथा वो डंडा जिस के गिर्द नाचा जाए, एक मेला जो होली के बाद होता है
  • दंगा, फ़साद, हलचल
  • रणभूमि, युद्धभूमि, युद्धस्थल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاچَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاچَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone