تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چادَرِ گَن٘ج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چادَرِ گَن٘ج کے معانیدیکھیے
چادَرِ گَن٘ج کے اردو معانی
صفت
- آتش بازی کی چادر
- آتش بازی کے ستاروں یا پھولوں کی بارش جو پانی کی چوڑی دھار کی طرح ہوتی ہے اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ بارود سے بھری ہوئی بتیاں یا گولیاں ایک ٹھاٹر میں لٹکا کر اس کو نصب کرتے ہیں اور ایک ساتھ سب کو آگ دکھا دیتے ہیں
चादर-ए-गंज के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आतशबाज़ी की चादर , रुक : चादर मानी नंबर ११
- आतिशबाज़ी के सितारों या फूलों की बौछार, जो पानी की एक चौड़ी धारा की तरह होती है, उसका रूप यह होता है कि बारूद से भरी हुई बत्तियाँ या गोलियाँ एक ठाटर में लटका कर उसको स्थापित करते हैं और एक ही बार में सब में आग लगा देते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چادَرِ گَن٘ج)
چادَرِ گَن٘ج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔