تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چادَر" کے متعقلہ نتائج

اَمْبَر

آسمان :کرۂ ہوا، فضا، بادل

اَن٘بَر

لوہے سے بناہوا ایک آلہ، زنبور (جس سے گڑی ہوئی کیل پکڑ کر نکالتے ہیں)، دسپنا، چمٹا

عَنْبَر

خاکستری رنگ کا ایک خوشبودار مادّہ جو عنبر نامی مچھلی کے پیٹ سے نکل کر سطح آب پر جمع ہو جاتا ہے بعض وقت اس مچھلی کا شکار کر کے اس کے پیٹ سے بھی نکال لیتے ہیں، عمدہ خوشبو، شاہ بو، خوشبو

اَن٘بار

ڈھیر، ذخیرہ، تودہ، بوجھ

عَنْبَر اَفْشاں

اَنْبَرْ بَارِیسْ

اَن٘بَری

اَنْبَرتی

متعلقہ

عَنْبَرِ سارا

مراد: خالص عنبر، بہترین عن٘بر، سارا کے مقام سے حاصل کیا ہوا عن٘بر جو اپنی خوشبو کے لیے مشہور ہے

amber

( الف)کہرُ با جو بعض نا پید (خصوصاً صنوبری) درختوں کا پتھرا یا ہوا شفاف گوند ہے، زیورات میں مستعمل (ب) کہربائی ، زردی مائل رنگ۔.

embar

باڑ یا کٹہرا لگانا

embed

گاڑ

imbed

کا متبادل۔.

اَن٘بَرا بیل

رک : امر بیل.

اَن٘بَرا

آسمان

اَنْبَرچَہ

سجاوٹ کے لئے تصویریں

اَمْبَربیلی

اَن٘بْرَت

رک : اَمْرت .

عَنْبَر دان

ایسا ظرف جس میں خوشبو یا دھونی کے لیے عنبر رکھا جائے

عَنْبَر فام

عنبر کے رنگ کا، عنبر جیسا، خاکستری رنگت کا

عَنْبَر آمیز

خوشبو ملا ہوا ، خوشبودار ۔

عَنْبَر آلُود

خوشبودار

عَنْبَر سا

عن٘بر بیز ، عن٘بر افشاں ۔

عَنْبَر بیزی

عنبر چھڑکنا، عنبر کی خوشبو پھیلانا

عَنْبَر مُو

وہ جس کے بال عنبر جیسے خاکستری سیاہ اور خوشبودار ہوں ۔

عَنْبَر بُو

عنبر کی خوشبو والا، خوشبودار

عَنْبَر بار

خوشبودار، عنبرافشاں، مہک دار

اَن٘بار دار

گودام کا محافظ ، اسٹوت کیپر .

عَنْبَر آگِیں

عنبرکی خوشبو سے بھرا ہوا

عَنْبَر فَرْسا

معطّر ، خوشبو میں بسا ہوا ۔

عَنْبَر اَفْشانی

عنبر افشاں کا کام یا عمل، خوشبو دینا

عَنْبَر فِشانی

خوشبو دینا

عَنْبَر شَمِیم

عنبر کی خوشبو میں بسا ہوا، خوشبودار، عنبر جیسی خوشبو والا

عَنْبَر آفْشاں

عنبر چھڑکنے والا، خوشبو دینے والا، عنبر بکھیرنے والا

عَنْبَر فِشاں

خوشبو دینے والا، خوشبودار

عَنْبَر سَرا

ایک قسم کا کبوتر جس کا سر عنبر کے رنگ کا سا ہوتا ہے ۔

عَنْبَر شَمّامَہ

گیند نما عنبر

عَنْبَر بُو چاوَل

ایک قسم کا خوشبودار اور گراں قیمت چاول

عَنْبَر بیز

خوشبو پھیلانے والا، خوشبودار

عنبریں

عنبر کی سی خوشبو دینے والا، عنبر میں بسایا ہوا

عَنْبَر سوز

وہ برتن جس میں عنبر دھونی کے لیے جلاتے ہیں ، بخوردہن ۔

عَنبَری

عنبر (رک) سے منسوب یا متعلق ، عنبر کے رنگ کا ‘ عنبر کی سی خوشبو دینے والا ، خوشبودار ۔

اَن٘بار خَانہ

گودام، اسٹور، خزانہ

عَنْبَر فَروش

عن٘بر بیچنے والا ‘ (مجازاً) خوشبودار ، مہکانے والا ، عن٘بر کا رن٘گ و بو رکھنے والا ۔

عَنْبَر سَر

عنبر کا مرکز ، عنبرستان ۔

عَنْبَرِ مائِع

ایک طرح کا خوشبودار روغن ، روغنِ بلسان ۔

عَنْبَرِ اَشْہَب

خاکستری رنگ کا عنبر

عَنْبَرِینَہ

عَنْبَر سِرِشْت

عنبر کی خاصیت رکھنے والا ، خوشبودار ، معطّر ۔

عَنْبَرِ خَشْخاش

ایک قسم کا صاف کیا ہوا عمدہ عنبر جس پر سفید سفید خشخاش کی مانند چنیاں ہوتی ہیں

عَن٘بَرِین

رک : عنبری (۲) ۔

اَمْباری

ہودہ، ہاتھی کی کاٹھی یا پالکی، مکان کے اگلے یا اوپری حصہ میں بنا ہوا منڈپ

عَن٘بَرِین فام

عن٘بر کے رن٘گ کا ، خاکستری ۔

عَن٘بَرِین رَقَم

عنبر جیسے خوشبودار کلک سے لکھا ہوا، عنبریں روشنائی سے مرقوم

اَن٘بارا

ر ک : (اماّرہ)

عَن٘بَرِین مُو

خاکستری اور خوشبودار بالوں والا ۔

عَنْبَرچَہ

دھکدھکی کی شکل کا ایک زیور، جسے عورتیں گلے میں پہنتی ہیں، اس کے اوپر موتی ٹانْکتے ہیں اور اندرعنبر بھرتے ہیں

عَن٘بَرِین خَط

محبوب کی صفت میں مستعمل ہے

عَن٘بَرِین خال

محبوب کی صفت میں مستعمل ہے

ember days

عیسائی مذہب کے روایتی روزہ رکھنے اور عبادت کے مقررہ ایام، اب پادری کا منصب عطا کرنے کے ساتھ مخصوص.

اردو، انگلش اور ہندی میں چادَر کے معانیدیکھیے

چادَر

chaadarचादर

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: ملبوسات

چادَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شال، شالی، چادر، جسم پر اوڑھنے کا لمبا چوڑا کپڑا
  • گندھے ہوئے پھولوں کی لڑیوں کا جال جو عرض و طول میں تقریباً دوپٹے کے برابر ہوتا ہے اور اسے مزار پر چڑھاتے ہیں، پھولوں کی چادر
  • کفن کے پارچوں میں سے ایک پارچہ (مجازاً) کفن
  • لمبا اور کم چوڑا کپڑا جو پلن٘گ یا فرش پر بچھایا جائے، وہ کپڑا جو میز پر بچھایا جاتا ہے، میز پوش
  • پانی وغیرہ کی چوڑی دھار جو اوپر سے نیچے گرے، آبشار
  • چادر ایک پیمانۂ آراضی کا نام ہے جو ۱۲۰ بیگہ کا ہوتا ہے
  • وہ کپڑا جو منت پوری ہونے پر گوٹے لچکے سے سجا کر مزار وغیرہ پر چڑھاتے ہیں
  • آتش بازی کے ستاروں یا پھولوں کی بارش جو پانی کی چوڑی دھار کی طرح ہوتی ہے اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ بارود سے بھری ہوئی بتیاں یا گولیاں ایک ٹھاٹر میں لٹکا کر اس کے نصب کرتے ہیں اور ایک ساتھ سب کو آگ دکھا دیتے ہیں
  • کسی چیز کی بالائی سطح، تالاب وغیرہ کی بالائی سطح، سطح آب، تالاب وغیرہ کے کنارے
  • دھات یا مسالے کا بنا ہوا لمبا چوڑا پتر، کسی منجمد یا گاڑھی چیز کا پھیلا ہوا پرت، جمی ہوئی تہ، تہ
  • لگاتار گولہ باری کرنا
  • چھوٹا خیمہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chaadar

Noun, Feminine

चादर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ओढ़ने का वस्त्र, उक्त आकार प्रकार का वह टुकड़ा जिसे स्त्रियाँ धड़ पर लपेटती तथा उसके कुछ अंश से सिर ढकती हैं, और जो प्रतिष्ठा, मर्यादा आदि का सूचक होता है, ओढ़नी, शाल, शाली, चादर
  • मज़ार पर चड़ने वाली फूलों की लड़ियाँ
  • कफ़न के पार्चों में से एक पारचा (लाक्ष्णिक) कफ़न
  • लंबा और कम चौड़ा कपड़ा जो पलंग या फ़र्श पर बिछाया जाये
  • पानी वग़ैरा की चौड़ी धार जो ऊपर से नीचे गिरे, आबशार
  • बिछाने का कपड़ा, कपड़े का वह आयताकार टुकड़ा जिसे सोते समय लोग नीचे बिछाते अथवा ऊपर ओढ़ते हैं
  • वो कपड़ा जो मेज़ पर बिछाया जाता है, मेज़पोश, बिस्तर या गद्दों के ऊपर बिछाया जाने वाला कपड़ा
  • तालाब वग़ैरा की बालाई सतह, सतह आब, तालाब वग़ैरा के किनारे
  • प्रच्छादन
  • जमी हुई परत
  • लोहे पीतल आदि का पतला और चौड़ा पत्तर
  • किसी चीज़ की ऊपरी सतह
  • तख्ता, शीट
  • खेमा, रावटी

چادَر کے مترادفات

چادَر سے متعلق دلچسپ معلومات

چادر اردو میں سوم مفتوح کے ساتھ بروزن ’’مادر‘‘ ہے۔ فارسی میں یہ لفظ سوم مضموم کے ساتھ بروزن ’’چابک‘‘ ہے۔ یہی سبب ہے کہ ایرانی جب اسے رومن حروف میں لکھتے ہیں تو Chador لکھتے ہیں، کہ ان کے نظام میں ضمہ کو ظاہر کرنے کے لئے رومن حرف O استعمال ہوتا ہے۔ غالب، جیسا کہ معلوم ہے، ’’برہان قاطع‘‘ پر بہت گرجے برسے ہیں۔ ایک جگہ ’’برہان‘‘ میں کسی لفظ کا تلفظ ظاہر کرنے کے لئے لکھا ہے کہ یہ بروزن ’’مادر‘‘ ہے۔ غالب نے جھنجھلا کرعمدہ فقرہ لکھا کہ ’’مادر‘‘ کو لے آنا اور ’’چادر‘‘ کو چھوڑدینا کہاں کی شرافت ہے۔ ان کا مطلب یہ تھا کہ اظہار تلفظ کے لئے’’مادر‘‘ کے بجائے ’’چادر‘‘ بہتر تھا۔ ظاہر ہے کہ غالب کومعلوم نہ تھا کہ ’’چادر‘‘ کا ایرانی تلفظ بروزن ’’چابک‘‘ یعنی سوم مضموم کے ساتھ ہے۔ صاحب’’برہان‘‘ کو ایسے لفظ کی ضرورت تھی جس میں سوم مفتوح ہو۔ ایسی صورت میں وہ ’’چادر‘‘ کا لفظ کس طرح لکھتے۔ غالب کا فقرہ گرم لیکن اعتراض سست تھا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چادَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چادَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone