تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَنبَری" کے متعقلہ نتائج

عَنبَری

عنبر (رک) سے منسوب یا متعلق ، عنبر کے رنگ کا ‘ عنبر کی سی خوشبو دینے والا ، خوشبودار ۔

اَن٘بَری

اردو، انگلش اور ہندی میں عَنبَری کے معانیدیکھیے

عَنبَری

'ambarii'अंबरी

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: عَنْبَر

اشتقاق: عَنْبَرَ

عَنبَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱ . کبوتر کی ایک قسم ، عنبر سرا ۔
  • خوشبو پھیلانا ، عنبر بیزی ۔
  • عنبر (رک) سے منسوب یا متعلق ، عنبر کے رنگ کا ‘ عنبر کی سی خوشبو دینے والا ، خوشبودار ۔
  • ۲ . ایک طرح کا پتھر ۔
  • ۳ . ایک قسم کا خربوزہ نیز ایک قسم کا سیب

شعر

English meaning of 'ambarii

Noun, Feminine

  • a kind of pigeon, a kind of stone, a kind of apple or melon

Adjective

  • smelling of ambergris, sweet-smelling, having the colour or odour of ambergris

'अंबरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ख़ुशबू फैलाना, अंबरबेज़ी, एक किस्म का ख़रबूज़ा तथा एक प्रकार का सेब, एक तरह का पत्थर, कबूतर का एक प्रकार

विशेषण

  • 'अंबर से संबधित, 'अंबर के रंग का, 'अंबर की सुगंद देने वाला, सुगंधित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَنبَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَنبَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words