تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چاک داماں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چاک داماں کے معانیدیکھیے
چاک داماں کے اردو معانی
صفت، جمع، تخلص
- دامن وغیرہ کا کھلا ہوا حصہ، پھٹا ہوا پلو
شعر
چاک داماں کی نمائش میں یہ غم ہیں مجھ کو
وہ بھی موجود تھا اس وقت تماشائی میں
جنوں اب تک تھا منشاؔ چاک داماں
اب اس کو چاک سینا آ گیا ہے
ہوئی ہے عشق میں تشہیر چاک داماں کی
یہ دیکھیے تو کہ چاک جگر سلے کتنے
English meaning of chaak-daamaa.n
Adjective, Plural, Pen Name
- torn hem of shirt
चाक-दामाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण, बहुवचन, उपनाम
- दामन आदि का खुला हुआ भा, फटा हुआ पल्लू
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چاک داماں)
چاک داماں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔