تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چاک دل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چاک دل کے معانیدیکھیے
چاک دل کے اردو معانی
- دل کا ٹوٹنا، دل کے ٹکڑے ہونا، دل توڑنا، غمگین ہونا، غم زدہ ہونا
شعر
رفو نہ کر اسے اے بخیہ گر خدا کے لیے
کہ چاک دل سے ہوا خوش گوار آتی ہے
رفو پھر کیجیو پیراہن یوسف کو اے خیاط
سیا جائے تو سی پہلے تو چاک دل زلیخا کا
عبث ہے راز کو پانے کی جستجو کیا ہے
یہ چاک دل ہے اسے حاجت رفو کیا ہے
English meaning of chaak-e-dil
- broken heart
चाक-ए-दिल के हिंदी अर्थ
- टूटा दिल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چاک دل)
چاک دل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔