تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چاند چَڑھْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چاند چَڑھْنا کے معانیدیکھیے
چاند چَڑھْنا کے اردو معانی
- چاند دکھائی دینا، مہینہ ختم ہو کر دوسرا مہینہ شروع ہونا
- چاند کا اونچا ہونا
- مقرر وقت پر عورت کو ایام نہ ہونا، حمل ٹھہرنے کی علامت کا ظاہر ہونا
- مہینہ چڑھنا
- مہینے کی تنخواہ واجب ہو جانا
English meaning of chaa.nd cha.Dhnaa
- new moon to appear or rise
चाँद चढ़ना के हिंदी अर्थ
- चाँद दिखाई देना, महीना समाप्त हो कर दूसरा महीना आरंभ होना
- चाँद का ऊँचा होना
- निश्चित समय पर स्त्री को मासिक न होना, गर्भ ठहरने के संकेत का प्रकट होना
- महीना चढ़ना
- महीने का वेतन सूनिश्चित हो जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چاند چَڑھْنا)
چاند چَڑھْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔