تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چاند تارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چاند تارا کے معانیدیکھیے
چاند تارا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کامدانی کے کام کی ململ جس میں بوٹیاں (بیشتر چاند تارے کی شکل کی) کڑھی ہوتی ہیں، پھولدار ململ
- وہ پتنگ جس میں کاغذ کا چاند اور تارا بنا کر چپکا دیتے ہیں
- سونے چاندی وغیرہ کے بنے ہوئے چاند اور تارے جو بطور زینت کسی زیور میں لگائے جاتے ہیں
- وہ جھنڈا جس پر چاند تارا بنا ہو
- چاند تارے والا پرچم
- پاکستانی پرچم جس پر چاند تارا بطور قومی نشان بنا ہوتا ہے
English meaning of chaa.nd taaraa
Noun, Masculine
- cloth embroidered or printed with moons and stars
- the robe made of flowered muslin, etc.
चाँद तारा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार की बढ़िया मलमल जिस पर चाँद और तारों के आकार की बूटियाँ बनी होती थीं
- वह पतंग जिस में काग़ज़ का चाँद और तारा बना कर चिपका देते हैं
- सोने चाँदी वग़ैरा के बने हुए चाँद और तारे जो सुंदरता के लिए किसी ज़ेवर में लगाए जाते हैं
- वह झंडा जिस पर चाँद तारा बना हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چاند تارا)
چاند تارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔