تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چاندی سُوتْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چاندی سُوتْنا کے معانیدیکھیے
چاندی سُوتْنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- (نیاراگری) کھوٹی چاندی کو صاف کرنا، سیسے کی ایک مقررہ مقدار کھوٹی چاندی کے ساتھ پگھلا کر لوہے کی سلاخ سے گھوٹنا جس سے سیسہ چاندی کی کھوٹ کے ساتھ لوہے کی سلاخ سے لپٹ جاتا ہے اور کھری چاندی رہ جاتی ہے
चाँदी सूतना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- (न्यारा गिरी) खोटी चाँदी को साफ़ करना, सीसे की एक निश्चित मात्रा खोटी चाँदी के साथ पिघला कर लोहे की सलाख से घोटना जिससे सीसा चाँदी की खोट के साथ लोहे की सलाख से लिपट जाता है और खरी चाँदी रह जाती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چاندی سُوتْنا)
چاندی سُوتْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔