تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاندْنا ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

چاندْنا ہو جانا

پو پھٹنا، روشنی نمودار ہونا، دن نکل آنا؛ رونق ہوجانا، زیبائش ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چاندْنا ہو جانا کے معانیدیکھیے

چاندْنا ہو جانا

chaa.ndnaa ho jaanaaचाँदना हो जाना

محاورہ

چاندْنا ہو جانا کے اردو معانی

  • پو پھٹنا، روشنی نمودار ہونا، دن نکل آنا؛ رونق ہوجانا، زیبائش ہوجانا
  • آن٘کھوں کے آگے ترمرے آنا یا تارے چھوٹنے لگنا (کمزور دماغ یا کسی صدمے کی وجہ سے) آن٘کھیں خیرہ ہوجانا ، تیورانا ۔
  • بالکل گھر لُٹ جانا، اسباب کا صفایا ہوجانا، ایسی چوری ہونا کہ کچھ باقی نہ رہنا
  • چہرے وغیرہ کے فق ہوجانا، ہوائیاں چھوٹنے لگنا
  • بلا یا مصیبت میں گرفتار ہوجانا

English meaning of chaa.ndnaa ho jaanaa

  • become astonished
  • day to dawn, light to appear at daybreak
  • to be robbed of everything

चाँदना हो जाना के हिंदी अर्थ

  • बलाया मुसीबत में गिरफ़्तार हो जाना
  • आंखों के आगे तिरमिरी आना या तारे छूटने लगना (कमज़ोर दिमाग़ या किसी सदमे के कारण) आंखें चुंधिया जाना, त्योराना
  • पौ फटना, रौशनी होना, दिन निकल आना, रौनक़ हो जाना, संवर जाना
  • सब कुछ लुट जाना, सफ़ाया हो जाना, ऐसी चोरी होना कि कुछ बाक़ी न रहे
  • हवाइयां छूटने लगना, चेहरा फ़क़ हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاندْنا ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاندْنا ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words