تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاقُو" کے متعقلہ نتائج

چاقُو

پھل سبزی ترکاری اور دوسری چیزیں کاٹنے کے کام آنے والا آلہ (جس میں لوہے کا دھاردار پھل اور دستہ لگا ہوتا ہے اسے کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے)، قلم تراش، چھری

چاقُو کا دَسْتَہ

چھری کا ہتھا، چھری کا مٹھیا

چاقُو ہَڈّی تَک پَہُنچْنا

گہرا زخم آنا ، چاقو کی نوک ہَڈّی میں لگ جانا ۔

چاقُو مار

چاقو چلانے والا ؛ چاقوسے ضرب لگانے کا ماہر .

چاقُو نُما

چاقو کی طرح ، چاقو جیسا .

چاقُو مارْنا

چاقو سے حملہ کرنا .

چاقُو گاڑْنا

چاقو مارنا ، چاقو سے حملہ کرنا ۔

چاقُو پھیرنا

چاقو سے کاٹنا، چاقو چلانا

چاقُو لَڑانا

چاقوؤں سے ایک دوسرے پر حملہ کرنے کی مشق کرنا ؛ ایک دوسرے کے چاقو پر چاقو مارکر چاقو کی پختہ گی جان٘چنا ۔

چاقُو کا پَھل

چاقو کا کاٹنے والا حصہ جو لوہے کا بنا ہوا ہوتا ہے

چاقُو بھونْکْنا

چاقُو گھونْپْنا

چاقُو چَلْوانا

لڑائی کروانا ، لڑائی میں چاقو سے ایک دوسرے پر حملہ کروانا ۔

جَہاز چاقُو

بڑا چاقو ؛ ولایتی چاقو.

گَنج کا چاقُو

وہ چاقو، جس کے ساتھ ریتی، آری، قینچی وغیرہ بھی شامل ہوتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چاقُو کے معانیدیکھیے

چاقُو

chaaquuचाक़ू

اصل: فارسی

وزن : 22

چاقُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھل سبزی ترکاری اور دوسری چیزیں کاٹنے کے کام آنے والا آلہ (جس میں لوہے کا دھاردار پھل اور دستہ لگا ہوتا ہے اسے کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے)، قلم تراش، چھری

شعر

English meaning of chaaquu

Noun, Masculine

चाक़ू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاقُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاقُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words