تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار اَبْرُو کا صَفایا" کے متعقلہ نتائج

چار اَبْرُو کا صَفایا

سر، بھویں، مون٘چھیں اور داڑھی کے بال من٘ڈا دینے سے عبارت ہے، قلندری صوفیوں کی ایک رسم

چار اَبْرُو کا صَفایا کَرانا

سر داڑھی مون٘چھ اور بھویں من٘ڈوانا

چار اَبْرُو کا صَفایا کَرنا

سر، داڑھی اور مونچھیں، بھویں من٘ڈوا دینا

چار اَبْرُو کا صَفایا بولَنا

چار ابرو کا صفایا کرنا، چار ابرو منڈوا ڈالنا، سر بھویں داڑھی مونچھ پر استرہ پھروانا

چار اَبْرُو کو صَفایا بَتانا

سر، داڑھی اور مونچھیں، بھویں من٘ڈوا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چار اَبْرُو کا صَفایا کے معانیدیکھیے

چار اَبْرُو کا صَفایا

chaar abruu kaa safaayaaचार अबरू का सफ़ाया

چار اَبْرُو کا صَفایا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قدامت پسندی کا منکر ہونا
  • سر، بھویں، مون٘چھیں اور داڑھی کے بال من٘ڈا دینے سے عبارت ہے، قلندری صوفیوں کی ایک رسم
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chaar abruu kaa safaayaa

Noun, Masculine

  • shaving of head, beard, eyebrows and moustaches, a ritual of the Sufi qalandari order
  • casting orthodoxy to the wind

चार अबरू का सफ़ाया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रूढ़िवादिता को सिरे से नकार देना
  • अर्थात सर, भवें, मूंछें और दाढ़ी के बाल मुंडा देना, क़लंदरी सूफ़ियों की एक परम्परा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار اَبْرُو کا صَفایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار اَبْرُو کا صَفایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words