تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار اَبْرُو کی صَفائی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نِکھار

۱۔ تازگی ، شادابی ، صفائی ، اُجلا پن ۔

نِکھار ہونا

نکھار کرنا (رک) کا لازم ؛ بناؤ سنگھار ہونا ، سجاوٹ ہونا ، تازگی ہونا ۔

نِکھار پَر ہونا

خوبصورتی کا جو بن پر ہونا ، حسن کا اپنے عروج پر ہونا ، کسی اچھی صفت کا بڑھا ہوا ہونا

نِکھارا

(کھنساری) اس بڑے کڑھاؤ کو کہتے ہیں، جس میں گنے کے رس کو پہلی مرتبہ گرم کرکے صاف کیا جاتا ہے

نِکھارنا

۱۔ صاف کرنا ، میل دور کرنا (چہرے وغیرہ سے) ۔

نِکھار آنا

رونق آنا ، روپ آنا ، حسن پیدا ہونا ۔

نِکھار کَرنا

بناؤ سنگھار کرنا، بننا، سنورنا

نِکھار پَیدا کَرنا

ِجلا پیدا کرنا ، خوبصورتی پیدا کرنا ۔

نِکھارا اَناج

(بھاڑ بونجائی) چھڑا ہوا یعنی چھلکا اتارا ہوا اناج عموماً دھان اور جو

اردو، انگلش اور ہندی میں چار اَبْرُو کی صَفائی کَرنا کے معانیدیکھیے

چار اَبْرُو کی صَفائی کَرنا

chaar abruu kii safaa.ii karnaaचार अबरू की सफ़ाई करना

چار اَبْرُو کی صَفائی کَرنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • سر، داڑھی اور مون٘چھیں، بھویں من٘ڈوا دینا

चार अबरू की सफ़ाई करना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • सर, दाढ़ी, मूंछ और भौहें मुंड देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار اَبْرُو کی صَفائی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار اَبْرُو کی صَفائی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone