تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چار دِیواری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چار دِیواری کے معانیدیکھیے
وزن : 21222
جمع: چار دیوارْیاں
چار دِیواری کے اردو معانی
فارسی، ہندی - اسم، مؤنث، مرکب لفظ
- احاطہ یا فصیل جو کسی زمین کے چاروں طرف بنی ہو
- محدود مکان
- فصیل، شہرپناہ
شعر
خوب روئے چھپ کے گھر کی چار دیواری میں ہم
حال دل کہنے کے قابل کوئی ہم سایہ نہ تھا
وصیت کی تھی مجھ کو قیس نے صحرا کے بارے میں
یہ میرا گھر ہے اس کی چار دیواری نہیں کرنی
چین تھا خالدؔ تو گھر کی چار دیواری میں تھا
ریستورانوں میں عبث کیا ڈھونڈھتا رہتا ہوں میں
English meaning of chaar-diivaarii
चार-दीवारी के हिंदी अर्थ
چار دِیواری کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چار دِیواری)
چار دِیواری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔