تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار میں ہانڈی پَک جانا" کے متعقلہ نتائج

چار میں ہانڈی پَک جانا

مشہور ہوجانا، رازافشا ہوجانا

چار میں ہانڈی پَکنا

بات کا مشہور ہوجانا، راز کا افشا ہوجانا

چار دِن میں گَھر کا گَھروا ہو جانا

چند روز میں سب کچھ ختم ہو جانا ، سب برباد ہو جانا .

چار دِن میں تَکْلے کے سے بَل نِکَل جانا

بہت جلد عقل ٹھکانے آجانا ، تھوڑے عرصہ میں دماغ درست ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چار میں ہانڈی پَک جانا کے معانیدیکھیے

چار میں ہانڈی پَک جانا

chaar me.n haa.nDii pak jaanaaचार में हाँडी पक जाना

محاورہ

چار میں ہانڈی پَک جانا کے اردو معانی

  • مشہور ہوجانا، رازافشا ہوجانا

चार में हाँडी पक जाना के हिंदी अर्थ

  • मशहूर हो जाना, राज़ खुल जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار میں ہانڈی پَک جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار میں ہانڈی پَک جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words