تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار پانچ" کے متعقلہ نتائج

چار پانچ

چند، تھوڑے، کچھ

چار پانچ کَرنا

شرارت کرنا، حیل و حجت کرنا، کج بحثی کرنا

چِیرو چار بَگھارو پانچ

(عور) موٹی تازی بھدیسل عورت کے لیے بولا جاتا ہے.

چِھیلے چار، بگَھارے پانچ

اس کہاوت کا استعمال ساس اس بہو کے لئے کرتی ہے جو بیوقوف ہونے کے باوجود اپنے آپ کو ہوشیار سمجھے

پانچ چار

چند، تھوڑا، کچھ

چار پانچ لانا

شرارت کرنا، حیل و حجت کرنا، کج بحثی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چار پانچ کے معانیدیکھیے

چار پانچ

chaar-paa.nchचार-पाँच

اصل: سنسکرت

چار پانچ کے اردو معانی

صفت

  • چند، تھوڑے، کچھ

اسم، مؤنث

  • حیل و حجت، عذر، بہانہ، ہچر مچر، ٹالم ٹول

شعر

English meaning of chaar-paa.nch

Adjective

  • some, few

चार-पाँच के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कुछ,थोड़े

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वाद विवाद, आपत्ति, बहाना, हिचकिचाहट, टाल मटोल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار پانچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار پانچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words