تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چار پَہَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چار پَہَر کے معانیدیکھیے
چار پَہَر کے اردو معانی
- پورا دن یا پوری رات، بارہ گھنٹے
شعر
طالب وقت نہیں ہوں لیکن
موت تک چار پہر دے دینا
خوابوں سے ادھر کی مسافت میں جو گزری ہے کیا پوچھتے ہو
اک وحشت چار پہر کی تھی اک جلتی ہوئی تنہائی تھی
اک سناٹا سا طاری ہے چار پہر کے تڑکے سے
خیر تو ہے یہ آج مریض ہجر نے کیا ٹھہرائی ہے
English meaning of chaar-pahar
- all day or all night
चार-पहर के हिंदी अर्थ
- पूरा दिन या पूरी रात, बारह घंटे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چار پَہَر)
چار پَہَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔