تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار شاخ" کے متعقلہ نتائج

چار شاخ

مجرم کو سزا دینے کا ایک طریقہ جس میں اسے ایک چار شاخہ لکّڑ سے اس طرح جکڑتے ہیں کہ اوپری دو شاخوں پر دونوں ہاتھ اور نیچے کی دو شاخوں پر دونوں ٹان٘گیں جکڑی ہوتی ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں چار شاخ کے معانیدیکھیے

چار شاخ

chaar-shaaKHचार-शाख़

چار شاخ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مجرم کو سزا دینے کا ایک طریقہ جس میں اسے ایک چار شاخہ لکّڑ سے اس طرح جکڑتے ہیں کہ اوپری دو شاخوں پر دونوں ہاتھ اور نیچے کی دو شاخوں پر دونوں ٹان٘گیں جکڑی ہوتی ہیں .
  • اناج پر دائیں چلانے کے بعد اناج اور بھوسے کو الگ کرنے کے لیے ایک چوشاخہ ڈنڈا (جس کی شاخیں اکثر لوہے کی ہوتی ہیں) اس سے اناج کو ہوا میں اڑاتے ہیں تو بھوسہ اور دانہ الگ ہو جاتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار شاخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار شاخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words