تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چارَہ فَرْما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چارَہ فَرْما کے معانیدیکھیے
چارَہ فَرْما کے اردو معانی
صفت
- کام بنانے والا، (کام یا حالت وغیرہ کو) درست کرنے والا، بگڑا کام بنانےوالا
شعر
ناتوانی صبر کی تلقین جب کرنے لگی
درد ہی ہمدرد بن کر چارہ فرما ہو گیا
مریضان الفت کی کیا بے کسی ہے
مسیحا کو بھی چارہ فرما نہ دیکھا
صبر یا رب مری وحشت کا پڑے گا کہ نہیں
چارہ فرما بھی کبھی قیدئ زنداں ہوں گے
English meaning of chaara-farmaa
Adjective
- solution provider
चारा-फ़रमा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- काम बनाने वाला, (कार्य या परिस्थिती आदि को) ठीक करने वाला, बिगड़ा काम बनाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چارَہ فَرْما)
چارَہ فَرْما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔