تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چارَہ گَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چارَہ گَری کے معانیدیکھیے
چارَہ گَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چارہ سازی، تدبیر، علاج معالجہ
شعر
چارہ گری بتائے اگر کچھ علاج ہے
دل ٹوٹنے لگے ہیں صدا کے بغیر بھی
نشتر بدست شہر سے چارہ گری کی لو
اے زخم بے کسی تجھے بھر جانا چاہیے
چارہ گری بیماری دل کی رسم شہر حسن نہیں
ورنہ دلبر ناداں بھی اس درد کا چارہ جانے ہے
English meaning of chaara-garii
Noun, Feminine
- preparing a remedy, remedying, curing
चारा-गरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चिकित्सा, उपचार, इलाज, दवा-दारू
چارَہ گَری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چارَہ گَری)
چارَہ گَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔