تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چارَہ ساز" کے متعقلہ نتائج

طَبِیب

(کسی بھی) طریق علاج کا جاننے والا، ہرمرض یا عیب کا چارہ ساز، علم طب کا جانے والا، معالج، ڈاکٹر

طَبِیبَہ

طبیب (رک) کی تانیث ، معالج عورت ، لیڈی ڈاکٹر.

طَبِیبی

طبیب کا کام یا پیشہ، علاج معالجہ، ڈاکٹری

طَبِیبِ کامِل

رک : طبیبِ حاذق.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

طَبِیبِ رُوحانی

(تصوّف) وہ شیخِ کامل اور عالم عارف جو کمالات اور آفات اور امراض اور ادویہ اور کیفیت اور صحت کو جانتا ہو اور امراضِ قلوب کو دفع کرتا ہے اور ارشاد اور تکمیلِ طالبین کے واسطے مامور ہو .

طَبِیبُ الْاَبْدان

جسم انسانی کے امراض کا معالج ، جسمانی بیماریوں کا علاج کرنے والا.

طَبِیبُ الْاَرْواح

روحانی یا اخلاقی بیماریوں کا معالج.

نَفس طَبِیب

نفسیاتی علاج کرنے والا ، ماہر نفسیات (Psychiatrist) ۔

یُونانی طَبِیب

ماٹی کے طَبِیب

(کنایتہً) بیوقوف ، احمق.

اردو، انگلش اور ہندی میں چارَہ ساز کے معانیدیکھیے

چارَہ ساز

chaara-saazचारा-साज़

اصل: فارسی

دیکھیے: چارَہ گَر

چارَہ ساز کے اردو معانی

صفت

  • کام بنانے والا، (کام یا حالت وغیرہ کو) درست کرنے والا، بگڑا کام بنانےوالا
  • معالج
  • مدد کرنے والا

شعر

English meaning of chaara-saaz

Adjective

  • one who finds a way out (of trouble)
  • one who finds a remedy or cure, healer
  • helper

चारा-साज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • काम बनाने वाला, (कार्य या परिस्थिती आदि को) ठीक करने वाला, बिगड़ा काम बनाने वाला
  • उपचारक, चिकित्सक
  • मदद करने वाला, सहायता करने वाला

چارَہ ساز کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چارَہ ساز)

نام

ای-میل

تبصرہ

چارَہ ساز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone