تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیب" کے متعقلہ نتائج

طَبِیب

(کسی بھی) طریق علاج کا جاننے والا، ہرمرض یا عیب کا چارہ ساز، علم طب کا جانے والا، معالج، ڈاکٹر

طَبِیبَہ

طبیب (رک) کی تانیث ، معالج عورت ، لیڈی ڈاکٹر.

طَبِیبی

طبیب کا کام یا پیشہ، علاج معالجہ، ڈاکٹری

طَبِیبِ کامِل

رک : طبیبِ حاذق.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

طَبِیبِ رُوحانی

(تصوّف) وہ شیخِ کامل اور عالم عارف جو کمالات اور آفات اور امراض اور ادویہ اور کیفیت اور صحت کو جانتا ہو اور امراضِ قلوب کو دفع کرتا ہے اور ارشاد اور تکمیلِ طالبین کے واسطے مامور ہو .

طَبِیبُ الْاَبْدان

جسم انسانی کے امراض کا معالج ، جسمانی بیماریوں کا علاج کرنے والا.

طَبِیبُ الْاَرْواح

روحانی یا اخلاقی بیماریوں کا معالج.

نَفس طَبِیب

نفسیاتی علاج کرنے والا ، ماہر نفسیات (Psychiatrist) ۔

یُونانی طَبِیب

ماٹی کے طَبِیب

(کنایتہً) بیوقوف ، احمق.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیب کے معانیدیکھیے

طَبِیب

tabiibतबीब

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: اَطِبّا

طَبِیب کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • (کسی بھی) طریق علاج کا جاننے والا، ہرمرض یا عیب کا چارہ ساز، علم طب کا جانے والا، معالج، ڈاکٹر

    مثال - اگر کوئی ملول ہے تو طبیب کے نزدیک جاوے ہور... صحت پاوے

  • یونانی طب کے اصول اور نسخوں سے علاج کرنے والا معالج، خاص طور پر نبض اور قارورہ سے مرض تشخیص کر کے نسخہ تجویز کرنے والا شخص، حکیم
  • عقل مند، دانا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tabiib

Noun, Masculine, Singular

  • the term doctor being applied to those, Europeans or natives, who treat according to the European school of medicine), a physician, a doctor

    Example - Agar koyi malul hai to tabib ke nazdik jawe hor... sehat pave

  • a physician (usually applied, in India, to a Moḥammadan practitioner)
  • learned, wise

तबीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • दवा करने वाला, उपचारक, चिकित्सक, वैद्य, डाक्टर

    उदाहरण - अगर कोई मलूल है तो तबीब के नज़दीक जावे होर... सेहत पावे

  • यूनानी चिकित्सा पद्धति के अनुसार जड़ी-बूटियों, नब्ज़ आदि के द्वारा इलाज करनेवाला चिकित्सक, हकीम
  • बुद्धीमान, अक़लमंद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words