تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چارَہ جُوئی" کے متعقلہ نتائج

چارَہ جُوئی

علاج ، تدبیر

چارَہ جُوئی کَرنا

کارروائی کرنا، دعویٰ یا استغاثہ کرنا

قانُونی چارَہ جُوئی

قانونی کارروائی ، عدالت سے رجوع کرنا ، قانون کا سہارا لینا .

عَدالَتی چارَہ جُوئی

انصاف کے لیے عدالت سے رجوع کرنا.

قانُونی چارَہ جُوئی کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چارَہ جُوئی کے معانیدیکھیے

چارَہ جُوئی

chaaraa-juu.iiचारा-जूई

اصل: فارسی

وزن : 2222

چارَہ جُوئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • علاج ، تدبیر
  • نالش، استغاثہ (جو مظلوم کی طرف سے حکم کے سامنے بہ طلب انصاف وفیصلہ کیا جائے)
  • فریاد
  • تدارک یا تلافی، ضرر یا تکلیف سے بچاؤ کی تدبیر، علاج معالجے کی صورت، چارہ سازی

شعر

English meaning of chaaraa-juu.ii

Noun, Feminine

  • cure, seeking remedy
  • using stratagem

चारा-जूई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रयत्न, तदबीर, दौड़-भाग, कोशिश, चारासाज़ी, इलाज
  • नालिश, इस्तिग़ासा, (जो शोषित की ओर से आदेश के सामने इंसाफ़ और फ़ैसले की आशा में किया जाए)

    विशेष - इस्तिग़ासा= फ़रियाद, न्याय के निमित्त किया गया निवेदन, मदद की पुकार (एक मंत्र जो कठिन या बुरे समय में पढ़ा जाता है) - नालिश= किसी के विरुद्ध दायर किया जानेवाला मुक़दमा

  • फ़रियाद
  • रोकथाम या भरपाई, हानि या तकलीफ़ से बचाव की योजना, उपचार की स्थिति, चिकित्सा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چارَہ جُوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چارَہ جُوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words