تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاتُر" کے متعقلہ نتائج

چاتُر

عدد: چار، چار سے متعلق، چار ذاتوں کے رہنے کی جگہ، چار ذاتوں سے منسوب یا متعلق، آریہ

چاتُری

چتُرائی، ہوشیاری

چاتُرائی

چالاکی ؛ ہوشیاری ، دانائی ؛ ہُنر مندی

چاتُر کا کام نَہِیں پاتُر سے اَٹکْے، پاتُر کا کام یہ ہے لِیا دِیا سَٹْکے

دانا آدمی فاحشہ عورت کے فریب میں نہیں پھن٘ستا، بیسوا کا یہی کام ہے کہ لیا دیا الگ ہوئی

چاتُرائِیگی

رک : چاتُرائی

چاتُر کی دُور بَلا

چالاک شخص کسی نہ کسی تدبیر سے اپنے آپ کو ہر مصیبت اور بلا سے بچا لیتا ہے

چاتُر کو چَو گُنی، مُورَکھ کو سَو گُنی

عقل مند تھوڑا فائدہ اٹھاتے ہیں اور بیوقوف بہت، عقل مند کو تھوڑی بات کافی ہے اور بے وقوف کو بہت

مَیں ہُوں اَیسی چاتُر گِیانی چاتُر بَھرے میرے آگے پانی

میں اتنی چالاک ہوں کہ دوسرے چالاک میری خدمت کرتے ہیں ، اپنی ہوشیاری اور چالاکی ظاہر کرنے کے موقعے پر کہتے ہیں

سَبھا چاتُر

محفل کو بہکانے والا ، سب کو فریب دینے والا ، چالاک ترین آدمی.

چِھنال لُگائی چاتُر سِپاہی چُھپے نَہِیں رَہْتے

بدکردار عورت اور چالاک سپاہی اپنے آپ کو کسی حال میں چھپا نہیں سکتے، ان کی خاصیتیں ظاہر ہو ہی جاتی ہیں

چَنپا کے دَس پُھول چَنبیلی کی ایک کلی، مُورَکھ کی ساری رات چاتُر کی ایک گَھڑی

تھوڑی اچھی چیز معمولی بہت سی چیز سے بہتر ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چاتُر کے معانیدیکھیے

چاتُر

chaaturचातुर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: اعداد

چاتُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عدد: چار، چار سے متعلق، چار ذاتوں کے رہنے کی جگہ، چار ذاتوں سے منسوب یا متعلق، آریہ
  • چار پہیون کی گاڑی
  • مسند

صفت

  • چالاک، ذہین، دانا، ہوشیار یا تجربہ کار
  • مکار، فریبی، متفنّی
  • جری، بہادر
  • باہنر، سلیقہ مند
  • جو آنکھوں سے دکھائی دے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chaatur

Noun, Masculine

  • four wheels cart
  • related to four, the country of four castes, India
  • cushion

Adjective

चातुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संख्या: चार, चार से संबंधित, चार जातियों के रहने की जगह, चार जातियों से संबंधति, आर्य
  • चार पहियों की गाड़ी
  • मसनद

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاتُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاتُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words