تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَبینی" کے متعقلہ نتائج

چَبینی

چبینا کی تانیث

اردو، انگلش اور ہندی میں چَبینی کے معانیدیکھیے

چَبینی

chabeniiचबेनी

اصل: ہندی

وزن : 122

چَبینی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چبینا کی تانیث
  • وہ مٹھائی جو ہندؤوں کے ہاں برات میں دی جاتی ہے، تلی ہوئی دال اور مٹھائی وغیرہ جو براتیوں کی خاطر مدارات یا ناشتے کے لئے دی جائے، تواضع یا ناشتے کا سامان اور اس کی لاگت یا قیمت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chabenii

Noun, Feminine

  • a lunch of parched grain or sweetmeats

चबेनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चबेना (दे.) का स्त्रीलिंग
  • जलपान की सामग्री, वो मिठाई जो हिन्दुवों के बारात में दी जाती है, तली दाल और मिठाई आदि जो बरातियों को जलपान के लिये दी जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَبینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَبینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone