تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَبِینا" کے متعقلہ نتائج

چَبِینا

بُھنا ہوا اناج، چبانے کے قابل غلّہ، معمولی غذا روکھا سوکھا کھانا

چَبِینا کَرنا

چنے یا بُھنا ہوا اناج یا خشک خوراک چبانا.

چَبِینا مِٹھائی

چنوں کی طرح چبانے اور پھان٘ک لینے کے قابل مٹھائی (مجازاً) عمدہ مٹھائی ، اچھی مٹھائی ، خستہ مٹھائی (خستہ چنے جن پر گڑ یا شکر چڑھی ہوئی ہوتی ہے جو دیہاتی وقت سفر ساتھ رکھتے ہیں ویسے بھی کھائی جاتی ہے)

چَنا چَبِینا

بُھنا ہوا اناج جس میں چنا بھی شامل ہو ؛ خشک خوراک جسے لوگ سفر وغیرہ میں یا مجبوری کی حالت میں کھاتے ہیں .

چَنا چَبِینا کَرْنا

سفر میں یا مجبوری کی حالت میں خشک خوراک کھانا ، بھنے ہوئے اناج سے بھوک مٹانا ، جو کچھ مل جائے اس پر گزارا کرنا : کھانا پینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَبِینا کے معانیدیکھیے

چَبِینا

chabiinaaचबीना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

چَبِینا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بُھنا ہوا اناج، چبانے کے قابل غلّہ، معمولی غذا روکھا سوکھا کھانا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chabiinaa

Noun, Masculine

  • parched grain for munching, e.g popcorn, etc, anything meant to be chewed

चबीना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चबाकर खाने के लिए सूखा भुना हुआ अन्न, दाना, भूँजा, मुरमुरा, नमकीन चिवड़ा, खील आदि, रूखा सूखा खाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَبِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَبِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone