تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَڑْھ چَڑْھ کَر بولْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَڑْھ چَڑْھ کَر بولْنا کے معانیدیکھیے
چَڑْھ چَڑْھ کَر بولْنا کے اردو معانی
-
اونچا بولنا، زور زور سے بولنا، حملہ کرتے ہوئے چیخ کر کہنا
مثال - حساب میں کچھ حجت ہونے لگی، ماما چڑھ چڑھ کر بولتی تھی۔
-
بڑا بول بولنا، بڑھ چڑھ کر باتیں کرنا
مثال - سیر کی ہنڈیا مین سوا سیر پرا وہ بڑھ چڑھ کر بولتی اور چڑھ چڑھ کر کہتی کہ سننے والے دنگ رہ جاے۔
चढ़ चढ़ कर बोलना के हिंदी अर्थ
-
ऊँचा बोलना, ज़ोर ज़ोर से बोलना, आक्रमण करते होए चीख़ कर कहना
उदाहरण - हिसाब में कुछ हुज्जत होने लगी, मामा चढ़ चढ़ कर बोलती थी।
- बड़ा बोल बोलना, बढ़ चढ़ कर बातें करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَڑْھ چَڑْھ کَر بولْنا)
چَڑْھ چَڑْھ کَر بولْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔