تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چہار زانو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چہار زانو کے معانیدیکھیے
وزن : 12122
مادہ: چَہار
چہار زانو کے اردو معانی
- بیٹھنے کا وہ طریقہ جس میں داہنے پیر کا پنجہ بائیں گھٹنے کے نیچے اور بائیں پیر کا پنجہ داہنے گھٹنے کے نیچے رکھتے ہیں، آلتی پالتی
English meaning of chahaar-zaano
- cross-legged posture, squat
चहार-ज़ानो के हिंदी अर्थ
- बैठने की विधि जिसमें दाएँ पैर का पंजा बाएँ घुटने के नीचे और बाएँ पैर का पंजा दाहिने घुटने के नीचे रखते हैं, पालथी मारना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چہار زانو)
چہار زانو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔