تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَہْچَہے" کے متعقلہ نتائج

چَہْچَہے

چہچہا کی جمع اور مغیره حالت (محاروں میں مستعمل)

چَہْچَہے کَرْنا

پرندوں کا چہچہانا، چه چه کرنا، نغمه سرائی کرنا

چَہْچَہے مارْنا

پرندوں کا چہچہانا، چه چه کرنا، نغمه سرائی کرنا

چَہْچَہے اُڑانا

شوخیاں کرنا، چہل کرنا، ہنسی مذاق کرنا

چَہْچَہے قَہقَہے لَگانا

خوش گپیّاں کرنا، ہنسی مذاق کرنا، ہنس بول کر زندگی گزارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَہْچَہے کے معانیدیکھیے

چَہْچَہے

chahchaheचहचहे

وزن : 212

چَہْچَہے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چہچہا کی جمع اور مغیره حالت (محاروں میں مستعمل)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chahchahe

Noun, Masculine

चहचहे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चहचहा का बहुवचन, पक्षियों का कलरव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَہْچَہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَہْچَہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words