تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَہْلِ مِنار" کے متعقلہ نتائج

مَنار

نور کی جگہ ، لالٹین ، چراغ دان

مَنارَہ

بلند ستونجو مسجد میں بناتے ہیں۔ پیشتر کسی زمانے میں ان ستونوں پر چراغ روشن کرتے ہوں گے۔ وہ بلند ستون جس پر اذان کہتے ہیں۔ اردو میں بر وزن دینار و سیپارہ مستعمل ہے) مذکر۔ بلند ستون اینٹ یا پتھر کےمسجد میں ہوں یا کسی اور عمارت میں

مَناری

منار (رک) سے منسوب یا متعلق ، منار کا ، مینار پر لکھا ہوا ، مینار پر نقش کیا ہوا ، دیواری ۔

مَنارا

رک : منارہ ۔

مَنارَۂ نُور

رک : منارئہ روشنی ۔

مَنارَۂِ بابل

عراق کے قدیم ترین شہر بابل کی سمیری تہذیب کی قدیم ترین یادگاروں میں سب سے اونچی (۳۰۰ فٹ) مخروطی شکل کی سات منزلہ عمارت بطور تلمیح مستعمل

مَنارَۂ روشنی

روشنی کا مینار ، روشنی کے ذریعے جہازوں کی رہنمائی کرنے والا مینار ، لائٹ ہائوس ، منارئہ نور ، ٹاور ؛ (مجازاً) رہنمائی کرنے والا ، رہبر ، مشعل راہ ۔

مَنارِ نُور

روشنی کا مینار جو رہبری کرتا ہے ؛(مجازاً) مثعلِراہ ؛ (کنایۃ ً) رہبر ، ہادی ۔

چَنار مَنار

(دشنام کے طور پر) فلاں فلاں شخص ، برا بھلا کہنے یا بطور گالی مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَہْلِ مِنار کے معانیدیکھیے

چَہْلِ مِنار

chahl-e-minaarचहल-ए-मिनार

موضوعات: قدیم

چَہْلِ مِنار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • چالیس مینار، ایران کے ایک قدیم اور ویران شدہ شہر تخت جمشید کا دوسرا نام

English meaning of chahl-e-minaar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • forty towers, name of the ruined city of Persepolis

चहल-ए-मिनार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • चालीस मिनार, ईरान के एक पराचीन एवं उजड़े हुए नगर तख़्ते जमशेद का दूसरा नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَہْلِ مِنار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَہْلِ مِنار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone